Cucumber Cocktail کوکمبر کوکٹیل

1570085650cucumber-cocktai.jpg

Why recepie famous for?

Refreshing in taste Cucumber Cocktail is superb health wise. Ice cream soda creates a delicious taste in this drink.

Ingredients


آئس کریم سوڈا دو گلاس
چینی آدھی پیالی
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
کھیرے دو عدد
پودینہ تھوڑا سا
برف حسب ضرورت

Instructions



کھیرے چھیل کر بیج نکال لیں اور کدو کش کرلیں۔

بلینڈر میں کھیرا، آئس کریم سوڈا، چینی، لیموں کا رس اور برف ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

پھر گلاسوں میں ڈال کر تھوڑے سے پودینے کے پتے ڈال کر سرو

leave comments


Open Recipes